جسٹس فائز (justice faiz)

سرکاری ادارے صرف ملازمین کو پال رہے ہیں ، لوگوں کو کیا مل رہا ہے ؟ چیف جسٹس

کیا سارا پیسہ تنخواہوں میں دیتے رہیں گے ؟چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس ، برطرفی کیخلاف ملازمین کی درخواست مسترد

چیف جسٹس نے پروٹوکول واپس کر دیا ، اپنے سفر کے دوران ٹریفک رواں رکھنے کی ہدایت

جسٹس فائز(justice faiz)

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی سپریم کورٹ رجسٹری کراچی سے واپسی پر تمام سگنلز پر رکتی رہی

نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کیا جائے ، سپریم کورٹ کا حکم

نسلہ ٹاور (nasla tower)

پلاٹ کی مارکیٹ ویلیو سے متعلق رپورٹ پیش کرنیکی ہدایت ، ٹاور کے مرحوم بلڈرز کے ورثاء کی تفصیلات طلب

اسٹاک ایکسچینج نئی بلند ترین سطح پر ، ڈالر پھر مہنگا

اسٹاک ایکسچینج (stock exchange)

انڈیکس میں 502 پوائنٹس کا اضافہ ، ڈالر 278.45 روپے کا ہو گیا

اہم تعیناتیوں اور آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم کر دیا گیا

وزیراعظم اختیار (PM authority)

وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز میں تعیناتیاں وزراء ، مشیروں اور سیکرٹریز کی منظوری سے ہوں گی

اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

نان روٹی (bread)

تندور والوں سے پوچھا آٹا کتنے کا آ رہا ہے یا لوگوں کو خوش کرنے کیلئے آرڈر جاری کر دیا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

سابق وزیراعظم کی بیٹی ہوں، وزارتِ اعلیٰ کا عہدہ آسان نہیں تھا، مریم نواز

مریم نواز

خواتین پولیس افسران سُپر ہیومنز ہیں، شعبے میں تعداد بڑھانا چاہتے ہیں، پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب

شیر افضل مروت کی قصور مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور

شیر افضل (sher afzal)

مروت صاحب ، کوئی علاقہ چھوڑا ہے جہاں آپ پر پرچہ نہیں ہوا؟ جسٹس طارق جہانگیری کا استفسار